NAGA COIN خریداری گائیڈ

یہاں پر آپ کو مختلف پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس سے NGC خریدنے سے متعلق تفصیلی تربیتی مضامین ملیں گے۔ ہم ویڈیو اور اسکرین شاٹس کی مدد سے ہدایات فراہم کرتے ہیں تاکہ یہ عمل ہر ممکن حد تک آسان ہوجائے۔ لطف اٹھائیں!٭

میرا NAGA

ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے براہ راست NGC خریدیں:

Exchanges

NGC is available at the following exchanges:

٭برائے مہربانی نوٹ کریں: مذکورہ بالا تمام ڈیجیٹل اثاثہ جاتی ایکسچینجز ہیں جوکہ NAGA سے ہٹ کر خودمختار ہیں۔ NAGA ان میں سے کسی کی وکالت نہیں کرتا، نہ ہی NAGA ان کی طرف سے فراہم کردہ، کسی بھی نوعیت کی خدمات سے متعلق نمائندگیاں یا ضمانتیں فراہم کرتا ہے۔ NAGA تجویز دیتا ہے کہ اپنی سرمایہ کاریوں کے حوالے سے کسی فریق ثالث پر انحصار کرنے سےقبل اپنے تئیں تحقیق کریں اور ذاتی فیصلہ سازی کا عمل اختیار کریں۔ مذکورہ بالا تفصیلی گائیڈز NAGA کی طرف سے فراہم کی گئی ہیں، اور انہیں صرف معلوماتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ آگاہ رہیں کہ مذکورہ بالا گائیڈ میں درج بالا ایکسچینجز کی جانب سے فراہم کردہ یوآئی/یوایکس، میں تبدیلی واقع ہوسکتی ہے اور NAGA فراہم کردہ ہدایات کی درستگی یا جامعیت کے بارے میں ضمانت فراہم نہیں کرسکتا۔